SSC Part 1 Islamiat Guess Paper Punjab Board 2019

سورة الانفال کے تمام مشقی الفاظ کے معانی ، سوالوں کے مختصر جوابات اے ون اسلامیات سے معروضی پرچہ جات کی معروضی
حدیث نمبر 1 , 2 , 3 , 5 , 7 , 9 , 10
` موضوعاتی مطالعہ : قرآن مجید کی حفاظت و فضائل ، اطاعت رسولﷺ اور ختم نبوت ، علم کی اہمیت اور حصول علم کی اہمیت ،زکوة کی اہمیت و مصارف
سوالات کے مختصر جوابات: مھیمن کا معنی اور مفہوم ، عہد صدیقی اور عہد عثمان غنی رضی اﷲ عنہ میں حفاظت قرآن ، دو فضائل قرآن ، عبادت و بندگی کا
تقاضا، محبت رسول کی آیات کے تراجم ، محبت رسول کے تقاضے ، ختم نبوت کے بارے میں آیت کا ترجمہ ،زکوة کا معنی اور فرضیت ، زکوة ادا نہ کرنے والوں
کے خلاف وعید ، زکوة کے تین فوائد ، زکوة کے چار مصارف کے نام ، زکوة میں پہلا حق کس کاہے ، لفظ الہ سے مراد، اﷲ کو الہ ماننے کا تقاضا آپ ﷺ کے
احسانات کا تقاضا ، رشوت کے نقصانات ، کون ایمان کی لذت سے نا واقف ، تکمیل ایمان کے چار اصول ، اﷲ کی کونسی صفات کا مظہر ہونا چاہیے